اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے تاریخی شہر تدمر میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے مسلمانوں کے دو تاریخی اور قدیمی مقبروں کو تباہ کردیا ہے۔شام کے آثار قدیمہ کے سربراہ مامون عبدالکریم کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے اسلامی شخصیات کے دو اہم تاریخی مقبروں کو تباہ کردیا ہے۔ اسن ے کہا کہ داعش نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اب تک 50 اسلامی مقبروں کو شہید کردیا ہے۔
........
/169