30 اپریل 2015 - 12:19
امریکہ نے یمن کا بحران حل کرنے کے لئے ایران سے مدد طلب کرلی

امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کے مطابق امریکہ نے یمن کا بحران حل کرنے کے لئے ایران سے مدد طلب کرلی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کے مطابق امریکہ نے یمن کا بحران حل کرنے کے لئے ایران سے مدد طلب کرلی ہے۔

امریکی اہلکار کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران ایران سے یمن کے بحران کو حل کرنے کے لئے مدد طلب کرلی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169