23 اپریل 2015 - 12:36
تصویری رپورٹ: تہران کے بہشت زہرا( س) میں عالمی باڈی بلڈنگ چیمپئن کی حاضری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں شہداء کے مزار بہشت زہرا(س) میں عالمی باڈی بلڈنگ چیمپین رونی کلمن نے حاضر ہو کر شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

.......

/169