11 اکتوبر 2026 - 08:10
ویڈیو |  اللہ کے بارے میں حسنِ ظن کے دو پہلو؛ اس کی تدبیر پر بھروسا اور رحمت سے امید

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،اللہ کے بارے میں حسنِ ظن کے دو اہم پہلو ہیں: اس کی حکمت و تدبیر پر بھروسا رکھنا اور اس کی مغفرت و رحمت سے امید وابستہ رکھنا۔ جو شخص یہ دونوں نعمتیں اپنے اندر پیدا کر لے، وہ خیرِ دنیا و آخرت سے بہرہ مند ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha