
.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف مشہد کے علماء و فضلاء نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں سعودی عرب کی طرف سے بچوں ، عورتوں اور عام شہریوں پر بمبارری کی شدید مذمت کی گئي ہے۔
