19 اپریل 2015 - 06:22
ویڈیو: افغانستان میں دھماکہ، 140افراد ہلاک و زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں واقع "کابل بینک" ایک دھماکے میں چالیس افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Download
.....
/169