20 مارچ 2015 - 12:23
ایران کے صدر جمہوریہ کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی والدہ آج صبح بروز جمعہ انتقال کر گئیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی والدہ آج صبح بروز جمعہ انتقال کر گئیں۔
صدر جمہوریہ کی والدہ ’’سکینہ پیوندی‘‘ جو تہران کے ہسپتال میلاد میں زیر علاج تھیں ۸۶ سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی تشییع جنازہ اور تدفین کے مراسم اتوار کو ان کے پیدائشی وطن سرخہ میں انجام پائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲