اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں سے معلق ادارے کا کہنا ہے کہ عراق و شام میں 14 ملین بچے اپنے ملکوں میں جاری جنگ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ عراق و شام کے شہریوں کی زندگیوں کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے تباہ و برباد کردیا جنھیں سعودی عرب، امریکہ، اسرائیل ، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔
15 مارچ 2015 - 19:16
News ID: 677048
اقوام متحدہ کے بچوں سے معلق ادارے کا کہنا ہے کہ عراق و شام میں 14 ملین بچے اپنے ملکوں میں جاری جنگ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔

























