اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشت گردوں کے خلاف اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کا شام اور عراق کے درمیان رابطہ کٹ گیا ہے۔امریکہ کی سرپرستی میں داعش مخالف اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف لڑنے والی فوج نے شام کے شمالی شہر تل حمس میں داعش دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد رکتے ہوئے شام اور عراق کے درمیان ارتباطی راستہ کو کاٹ دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169