اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد نے نمازیوں پر حملہ کرکے 6 نمازیوں کو ہلاک اور 5کو زخمی کردیا ہے۔
افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نجیب اللہ دانش نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افراد سے تعاون کے شبہ میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲