اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سانحہ شکارپور میں زخمی ہونے والے لیاقت سانجرانی کو کراچی کے نجی اسپتال میں علاج کے لیے منتقل کیا گیاتھا جہاں وہ ایک ماہ سے زیر علاج تھے آج دوپہر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔
شہید کی میت کو امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے جہاں غسل وکفن کے بعد ان کی جسد خاکی کو شکارپور راونہ کی جائے گا وہاں شہید لیاقت سانجرانی کی نماز جنازہ اور تعدفین کی جائے گئی ۔ایک اطلاع کے مطابق ابتک سانحہ شکارپور میں شہید ہونے والوں کی تعداد 54 تک جا پہنچی ہے۔
.......
/169