2 مارچ 2015 - 08:38
پاکستان میں دہشتگردوں کی دہشتگردی جاری ؛ ایک شیعہ مومن شہید، دو زخمی

کالعدم ملک دشمن جماعت سپا صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شہید ہاور دو زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپا صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شہید ہاور دو زخمی ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے تینوں شیعہ مومنین کو ملیر کالا بورٖڈ کے قریب دوکان پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا فائرنگ کے نتیجے میں تینوں مومنین شدید زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،۔ جہاں عمران عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

.......

/169