اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے 20 فروری بروز جمعۃالمبارک ڈویژنل آرگنائزر سرگودھا سیرت بتول کے ہمراہ سرگودھا کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا۔ انہوں نے سرگودھا کے علاقہ گوجرانوالہ، لوک دا شیخ اور بستی حسین شاہ میں منعقدہ حجاب آگاہی سمینازر اور تنظیمی نشستوں میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ سمینارز میں جے ایس او طالبات سرگودھا ڈویژن نے انکا بھرپور خیر مقدم کیا۔ سیدہ سدرہ نقوی نے اپنے خطابات میں حجاب آگاہی کے حوالے سے گفتگو کی اور تنظیم کو فعال بنانے کی ہدایات دیں۔ انھوں نے کہا جس طرح مولا حسینؑ نے فتنہ یزیدیت کی شروعات میں اپنے سفیروں کو مختلف شہروں میں بھیجا، تاکہ مشکل دور میں شیعوں کو انکے فرائض بتائیں اور انکو تیار کریں، اسی طرح دور حاضر میں جب حسینیوں پر پاکستان کی زمین تنگ کی جا رہی ہے، فرزند حسینؑ سید ساجد علی نقوی نے اپنے نمائندوں شیعہ علماء کونسل، جعفریہ یوتھ اور جے ایس او پاکستان کو شیعوں کی ڈھارس اور دادرسی کے لئے تیار کیا ہے۔
سیدہ سدرہ نقوی کا کہنا تھا کہ میں جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی آگنائزر آپ کے پاس فرزند زھرا ؑ سید ساجد علی نقوی کی سفیر بن کر حاضر ہوئی ہوں، میں آپکو قائد محترم کا یہ پیغام دیتی ہوں کہ ملت کے مشکل وقت میں آپ خواہران ملت، اپنا قلمی جہاد شروع کریں، تعلیمی میدان میں ترقی کریں، تربیتی پروگرام منعقد کریں، جس سے مذہب حقہ معاشرے میں اپنی علمی و عملی کاوشوں کی وجہ سے پہچانا جائے۔ قائد محبوب کا پیغام ہے کہ ہمیں کردار کی جنگ لڑنی ہے، ہمیں علم و عمل میں ترقی کرنی ہے، حجاب آگاہی مہم اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ سیدہ سدرہ نقوی نے خواہران کے ساتھ تنظیمی نشستیں بھی رکھیں، جس میں انکی تنظیمی رہنمائی کی اور انھوں نے فرحت بتول کو ڈسٹرکٹ آرگنائزر نامزد کر دیا۔ ڈویژنل آرگنائزر سیرت بتول اور ڈسٹرکٹ آرگنائزر فرحت بتول نے انہیں اپنی بھرپور معاونت کا یقین دلایا۔
| جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر کا سرگودھا کے مختلف یونٹس کا دورہ اور سیمینارز سے خطاب |

![]()

........
/169