19 فروری 2015 - 13:02
مانسہرہ: سپاہ صحابہ کے ہاتھوں مقامی شیعہ رہنما شہید

اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے مانسہرہ کے مقامی شیعہ رہنما شاہ محمود شہید ہوگئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے ملک دشمن دہشتگردوں کی فائرنگ سے مانسہرہ کے مقامی شیعہ رہنما شاہ محمود شہید ہوگئے

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ رہنما شاہ محمود کو مانسہرہ کے مقام زاہد آباد میں نشانہ بنایا۔ جسد خاکی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....

/169