8 فروری 2015 - 14:02
تصویری رپورٹ/ بحرین میں شہید مساجد کی جگہوں پر نماز جماعت

ابنا: بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے گزشتہ دو تین سال کے عرصے میں قریب چالیس مساجد اور امام بارگاہوں کو شہید کر دیا جس کے بعد یہاں کے مومنین ان شہید شدہ مساجد کی جگہوں پر جماعت قائم کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲