30 جنوری 2015 - 19:12
تصویری رپورٹ/ عراق پر حملے کی رپورٹ شائع نہ کئے جانے کے خلاف لندن میں احتجاج

ابنا: عراق پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے بارہ سال بعد لندن میں اس ملک کے لوگوں نے عراق پر کئے گئے غیر قانونی حملے کی رپورٹ شائع نہ کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے برطانیہ کے لوگوں نے ٹونی بلیر کے ماسک منہ پر چڑھا کر ہاتھوں کو خون سے رنگین کیا اور لندن میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲