24 جنوری 2015 - 07:23
شاہ سلمان،شہزادہ مقرن اور شہزادہ محمد کی تقریب بیعت + تصویر

سعودی عرب کے نئے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدشہزادہ مقرن اورنائب ولی عہدشہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز کی بیعت کی تقریب شاہی محل میں منعقد ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے نئے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدشہزادہ مقرن اورنائب ولی عہدشہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز کی بیعت کی تقریب شاہی محل میں منعقد ہوئی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کےمفتی اعظم نےشاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدشہزادہ مقرن اورنائب ولی عہدکی بیعت کردی۔جس کے بعد شاہی خاندان کے افراد ،وزرا اور اعلیٰ حکام نے نے فرمانروا سمیت تمام افراد کو مبارکباددی۔

.......

/169