اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن اقبال مہدی کو اورنگی ٹاون نمبر 5 میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں اقبال مہدی موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔
شہید اقبال مہدی کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں قانونی کاروائی جاری ہے۔
واضع رہے کے صوبہ سندھ بلخصوص کراچی میں منظم انداز میں شیعہ نسل کشی جاری ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن "بوڑھاوزیر اعلی" کچھ نہیں کرپاتا۔
.......
/169