15 جنوری 2015 - 14:04
ویڈیو کلیپ/ شیخ الازہر: شیعہ مذہب صحیح مذہب ہے اور ہم فقہی مشکلات میں فقہ جعفریہ سے مدد لیتے ہیں

شیخ الازھر نے مذہب تشیع کو مذہب حقہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شیعہ مذہب پر عمل کرنا صحیح ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔

سوال: کیا الازھر کی نگاہ میں مذہب تشیع کی پیروی کی جا سکتی ہے اس عنوان سے کہ وہ پانچواں معتبر اسلامی مذہب ہے؟
شیخ الازھر ڈاکٹر احمد الطیب: جی ہاں مذہب تشیع رسما صحیح مذہب ہے اور اس میں کوئی اشکال نہیں ہے اور بعض اوقات ہمارے فتاویٰ کے مراکز میں شیعہ فقہ جعفریہ کی بنیاد پر فتویٰ بھی دیا جاتا ہے خاص طور پر جب ہم گھریلوں مسائل اور شادی بیاہ کے مسائل میں گرفتار ہوتے ہیں اور خاندان آپس میں بکھرنے لگتے ہیں تو ہم فقہ جعفریہ یا فقہ زیدیہ سے مدد حاصل کرتے ہیں۔

موبایل نسخہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲