اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ جنیوا ایٹمی مذاکرات میں تیزی لانے کے مقصد سے جنیوا ميں مذاکرات انجام دے رہے ہیں۔ محمد جواد ظریف اور جان کیری کے درمیان نومبر دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلے مذاکرات ہوں گے۔ ان مذاکرات میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ فریقین کے مواقف کو آپس میں قریب تر لانے کےسلسلے میں بات چیت کریں گے۔ جنیوا جانے والی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے روانگي سے قبل کہا کہ فریقین تمام موضوعات کے بارے میں ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کریں گے











۔۔۔۔۔۔۔
/169