اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق منگل کے دن دونتسک روڈ پررونما ہونے والے اس واقعے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب بظاہر حکومت مخالف گروہ نے ایک سرکاری چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ راکٹ اپنے نشانے پر لگنے کے بجائے ایک بس پر گرا جس میں مسافر سوار تھے۔
یوکرین حکومت اور مسلح مخالفین کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کے بعد یہ مہلک ترین واقعہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲