11 جنوری 2015 - 16:13
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی قاہرہ پہنچ گئے ہیں

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی مصری حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی مصری حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم مصر کے دو روزہ دورے کے دوران مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے حیدر العبادی اس سفر میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169