اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی بوکو حرام نے اسکول کے بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا، پاکستانی بوکوحرام اپنےافریقی رشتےداروں کی طرح دہشتگردی کررہےہیں، ایسےحملےپاکستانی قوم اورفوج کےعزم کوکمزورنہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کوشکست فاش دی جائےگی، ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہییں جودہشتگردوں کوشہید کہتےہیں۔
.......
/169