13 دسمبر 2014 - 16:11
پاکستان دنیا میں عدم استحکام کے شکار ملکوں میں شامل

پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ عدم استحکام کے شکار ملکوں میں شامل ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  ایکسپریس ٹریبیوں نے میپل کرافٹ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستان ایک سو اٹھانوے ملکوں میں سیاسی سب سےزیادہ عدم استحکام کے شکار ملکوں میں گيارھویں نمبر پر ہے۔ اس رپورٹ میں آیا ہےکہ صومالیہ عدم استحکام کے لحاظ سے پہلے نمبر جبکہ شام دوسرے نمبر پر اور افغانستان ساتویں نمبر پر آتا ہے۔ اس رپورٹ میں ایک سو اٹھانوے ملکوں میں رسیاسی لحاظ سے عدم استحکام کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲