30 نومبر 2014 - 13:19
تصویری رپورٹ: بحریہ کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے ملاقات میں کہا کہ بحریہ کو اپنی فوجی توانائيوں اور ہمہ وقت آمادگی بڑھاتے ہوئے نیز ایمانی محرکات اور جذبہ ایثار کو مضبوط بناتے ہوئے قومی سیکورٹی کے تحفظ میں اپنے کردار، عام دفاع اور ملک کے مستحکم حصار کی حفاظت جاری رکھناچاہئے۔

.......
/169