اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اسلم کو انکے گھر کے سامنے دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ مینگل گروپ نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا۔
واضع رہے کہ بلوچستان خاص کر مستونگ میں کالعدم تکفیری جماعت کے مینگل گروپ نے سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کیا ہے لیکن حکومت بلوچستان وفاقی حکومت کے خوف سے اس کالعدم جماعت کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے کیونکہ کے کالعدم جماعت حکمران جماعت مسلم لیگ نواز گروپ کی اتحادی ہے۔
.......
/169