اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق دپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا نے کہا کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی کو ایسی طرح جھٹلایا جارہاہے جیسے پنجابی طالبان کی موجودگی کو جھٹلایا گیا اور پھر پتہ چلا کہ ہاں پنجابی طالبان ہیں
واضح رہے کے نواز حکومت کی جانب سے ماضٰ میں پنجابی طالبان کے وجود کو جھٹلایا گیا اور ان سعودی ریال پر چلنے والی یہ پنجابحکومت اپنے آقاوں کی ایما پر داعش کے وجود کو جھٹلا رہیں ہیں.
.......
/169