18 نومبر 2014 - 07:59
دیالی میں 20 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر دیالی میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر دیالی می سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش  کے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراق ذرائع کے مطابق عقوبہ کے شمل مشرق میں السعدیہ میں داعش دہشت گرد نظیم کے 20 افرد مرے گئے ہیں

.......

/169