اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد گروہ داعش نے آج شام کے پندرہ فوجیوں کو ایک ساتھ ذبح کر ڈالا۔
داعش کے ہاتھوں ہوئے مجموعی طور پر قتل عام کی شائع شدہ تصاویر میں بعض شامی فوجی بھی موجود ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ ان شامی فوجیوں کا تعلق علوی خاندان سے ہے جنہیں ایک ساتھ ذبح کر دیا گیا ہے۔
داعش کے عناصر جنہوں نے خاکی وردی پہن رکھی ہے نے شامی فوجیوں کو زمین پر لٹا کر ایک ساتھ سب کے گلے کاٹ دئے۔
اطلاعات کے مطابق داعش کے ان جلادوں میں سے بعض کا تعلق مغربی ممالک سے ہے۔
داعش نے اعلان کیا ہے کہ یہ افراد شام کے علوی افیسر اور پائلٹ ہیں جنہیں اس نے اغوا کر لیا تھا۔














۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲