اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم نے رویٹرز کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل کے احاطے میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں دو سرکاری گارڈز ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ صدارتی محل کے محافظوں نے حملہ آوروں کو بھی ہلاک کردیا ہے۔
سوڈان کے صدارتی دفتر کے ترجمان نے اس حملے کے بعد اعلان کیا ہے کہ حملے کے وقت عمر البشیر صدارتی محل میں موجود نہیں تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲