3 نومبر 2014 - 01:35
شامي فوج حلب کو دہشت گردوں کے قبضےسے پاک کرنے کے لئےپوري طرح تيار

شامي فوج حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے پاک کرنے کے لئے پوري طرح تيار ہورہي ہے -

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حلب ميں دہشت گردوں کے حوصلے پست ہوگئے ہيں اور شامي فوج کا مقابلہ کرنے کے بجائےاب وہ راہ فرار اختيار کررہے ہيں -

شامي فوج نے حلب کو دوحصوں مشرقي اور مغربي حصوں ميں تقسيم کرکے رکاوٹيں کھڑي کردي ہيں اور دہشت گردوں کوباقي بچے علاقوں سے نکالنےکےلئے خود کو آمادہ کرليا ہے -
فوج نے مشرقي علاقے اور اس کي پہاڑيوں کا پوري طرح محاصرہ کرليا ہے اور اب حلب شہر کے ان علاقوں کو بھي دہشت گردوں کےقبضے سے آزاد کرانے کےلئے کسي بھي وقت فوج کا آپريشن شروع ہوسکتا ہے -
.......

/169