اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقے لانڈھی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن منیر رضا شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق 35 سالہ شیعہ مومن منیر رضا ولد علی کو رضا کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے لانڈھی 2 نمبر میں اُن کی دوکان پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن منیر رضا موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو قانونی کاروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169