اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ریڈ زون میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے عید کی نماز ادا کی، قادری صاحب نے امامت کرائی تو عمران خان نے ان کی اقتدا میں نماز ادا کر دی
عید کے مناظر شاہراہ دستور پر بھی خوب دکھنے میں ملے، جہاں پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے دھرنوں کو عید کے میلے میں بدل دیا گیا.




.......
/169