اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد گروہ طالبان نے عراق اور شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی بیعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی طالبان نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس میں داعش دہشت گردوں کی بیعت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
.......
/169