اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں ایساف کے نئے کمانڈر "جنرل جان کیمپ بیل" نے گزشتہ روز اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغان سیکورٹی فرسز کے لئے رواں سال مہلک ترین سال رہا ہے، کہا کہ رواں سال کے دوران سات ہزار سے نو ہزار تک افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
افغانستان میں غیرملکی افواج کے نئے کمانڈر نے مزید کہا کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران افغان سکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ گزشتہ تیرہ برسوں میں افغانستان میں ہلاک ہونے والےامریکی فوجیوں کی تعداد دو ہزار دو سو کے قریب بتائی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
امریکہ افغان فوجیوں کو ملک میں سیکورٹی کی بحالی میں ناتواں ظاہر کرنے میں کوشاں ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں ایساف کے نئے کمانڈر "جنرل جان کیمپ بیل" نے گزشتہ روز اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغان سیکورٹی فرسز کے لئے رواں سال مہلک ترین سال رہا ہے، کہا کہ رواں سال کے دوران سات ہزار سے نو ہزار تک افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔