اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی شام کے صوبہ الرقہ سے عراق کے شہر موصل بھاگ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی اور سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری سے بچنے کے لئےبغدادی ادھر ادھر پناہ تلاش کررہے ہیں۔ بغدادی تلعفر، نینوا اور موصل کے علاقوں میں کہیں روپوش ہیں۔
.......
/169