21 ستمبر 2014 - 23:13
ایران اور امریکہ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایران کی مذاکراتی ٹیم منگل کے دن سے نیویارک میں ہے اب اس نے دو بار امریکی اور روسی نمائندوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے نیویارک میں سعودی عرب کے وزير خارجہ سعود الفیصل کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

.......

/169