13 ستمبر 2014 - 19:35
شام میں دھشتگرد گروہ جیش الاسلام کا سرغنہ ہلاک+ تصویر

اس رپورٹ کے مطابق ’’ابو راتب بدران‘‘ جو جیش الاسلام کا ایک سرغنہ تھا شامی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العھد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں ملکی افواج کے ہاتھوں دھشتگرد گروہ جیش الاسلام کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ’’ابو راتب بدران‘‘ جو جیش الاسلام کا ایک سرغنہ تھا شامی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوا ہے۔
دوسری جانب شامی فوج نے حلفایا نامی ایک شہر کو دھشتگردوں سے پاک کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲