اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق روڈنی شکسپیر نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب، صہیونی ریاست کو مضبوط کرنے کے لئے دہشتگرد گروہ داعش کی مالی اور لاجسٹک مدد کررہے ہیں۔ شکسپیر نے مزید کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب کا دہشتگرد گروہ داعش کی حمایت کا اصلی مقصد، اس ممالک کے خلاف مقابلہ کرنا ہے کہ جو اسرائیل کی تسلط پسندی کے مخالف ہیں۔ عالمی امور کے اس معروف تجزیہ کار نے کہا کہ عراق کے حصے بخرے کرنا صہیونیوں کی پالیسی کا حصہ ہے۔
.......
/169