اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ایک فوجی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی صورت میں بتایا ہے کہ کپواڑہ کے علاقے میں گزشتہ روز ہندوستانی فوج کے ہاتھوں دو عسکریت پسند مارے گئے ۔کپواڑہ سرینگر سے ایک سو پچھتر کلو میٹر کے فاصلےپر واقع ہے.
.......
/169