اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آج صبح یزیدی دہشت گردوں نے کٹی پہاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے وہاں پر موجود 2 شیعہ مومن جعفر اور سید کاشف رضوی موقع پر شہید ہو گئے ہیں۔ شہید سید کاشف رضوی کے جسد خاکی کو باب العلم کراچی میں شفٹ کر دیا گیا ہے جبکہ شہید جعفر کے جسد خاکی کو قصبہ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔
قانون کے رکھوالے شیعان علی کو تحفظ دینے میں ناکام، دہشت گردوں کی پشت پناہی میں پیش پیش، جب قانون قانون نہ رہے تو ظالم ظلم کرنے سے گریزنہیں کرے گا۔
.......
/169