4 اگست 2014 - 15:47
مشہدالمقدس، قائد شہید کی 26ویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد

شہید قائد کی برسی کا یہ پروگرام 5 اگست بروز منگل بعد از نماز مغربین، خیابان کاشانی 8 دریا دل کوچہ مسجد فاطمیہ پلاک3 مشہد مقدس میں منعقد ہوگا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق دفتر نمائندہ ولی فقیہ، علامہ سید ساجد علی نقوی شعبہ مشہد کی جانب سے قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں تمام محبان شہید کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ شہید قائد کی برسی کا یہ پروگرام 5 اگست بروز منگل بعد از نماز مغربین خیابان کاشانی 8 دریا دل کوچہ مسجد فاطمیہ پلاک3 مشہد مقدس میں منعقد ہوگا۔

.......

/169