اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ تکفیری گروہ داعش نے شہر موصل کے مغربی علاقے سنجار میں واقع حضرت زینب(س) سے منسوب ایک زیارتگاہ کو مسمار کر دیا ہے۔
عراقی نیوز ایجنسی سومریہ نیوز نے بھی صوبہ نینوا کے ذرائع سے نقل کرتے ہوئے اس خبر کی تائید کی ہے کہ تکفیری گروہ داعش نے موصل شہر کے مغربی علاقے پر بھی قبضہ حاصل کرتے ہی اس علاقے میں واقع حضرت زینب(س) نامی زیارتگاہ کو مسمار کر دیا ہے۔
مسمار کئے جانے سے قبل زیارتگاہ کی تصاویر


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲