اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق لیبیاء کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق ان میں وہ افراد شامل نہيں ہیں جو علاج کے لئے طرابلس سے باہر بھیجے گئے ہيں۔
واضح رہے کہ لیبیا کی مرکزی حکومت، دارالحکومت اور دوسرے بڑے شہر بنغازی میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام رہی ہے تاہم لیبیا کی فوج چھاپہ ماروں کے دونوں گروہوں کو بنغازي کے مضافات میں واقع ان کے ٹھکانوں سے پیچھے دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے۔
لیبیاء میں ہونے والی جھڑپوں کے باعث امریکہ، اقوام متحدہ اور ترکی نے اپنے سفارت خانوں کے کارکنوں کو واپس بلا لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲