26 جولائی 2014 - 09:38
ویڈیو کلیپ/ عالمی یوم القدس، لکھنو میں شیعوں کی ریلی پر سکیورٹی دستوں کا حملہ

گزشتہ روز۲۵ جولائی کو جمعۃ الوداع کی نماز کے بعد لکھنو میں یوم القدس کے عنوان سے ہونے والی ریلیوں نے جب وقف بورڈ کی وزیر کی اقامت گاہ کی طرف اپنا رخ موڑا تو پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر لکھنو میں شیعہ سنٹرل بورڈ میں حکومت کی طرف سے کی گئی دھاندلیوں کے خلاف عالم یوم القدس کے روز ہوئے پر امن احتجاج میں سکیورٹی فورسز نے لاٹھی چارچ کر دی جس کے نتیجے میں تاھم ایک شیعہ کے شہید ہونے اور دسیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
گزشتہ روز۲۵ جولائی کو جمعۃ الوداع کی نماز کے بعد لکھنو میں یوم القدس کے عنوان سے ہونے والی ریلیوں نے جب وقف بورڈ کی وزیر کی اقامت گاہ کی طرف اپنا رخ موڑا تو پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲