21 جولائی 2014 - 19:26
ویڈیو کلیپ/ داعش کے ہاتھوں فلسطین کا پرچم نذر آتش

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر موصل میں تکفیری گروہ داعش نے فلسطین کا پرچم نذر آتش کر کے اسرائیل کے ساتھ اپنی حمایت اور فلسطین سے اپنی بیزاری کا اعلان کر دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ داعش گروہ اسرائیلی ٹولہ ہے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲