اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں دھشتگردو گروہ جبہۃ النصرہ نے داعش کے ایک رکن کا سر کاٹ دیا۔
شام سے وابستہ ذرائع کے مطابق جبہۃ النصرۃ نے ابوھارون نامی داعش کے ایک اہم رکن کو ذبح کر کے اس کے کٹے سر کی تصویریں نٹ پر جاری کر دیں۔
ذرائع کے مطابق جبہۃ النصرہ نے اعلان کیا ہے کہ ابو ہارون داعش کے ان اصلی عناصر میں سے ایک تھا جس نے صوبہ دیر الزور کے شہر الموحسن پر قبضہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ شام میں جبہۃ النصرہ اور داعش کے درمیان گزشتہ دو ماہ سے جھڑپیں جاری ہیں جن میں دو طرفوں کے ۶۳۴ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲