21 جون 2014 - 14:07
تصاویر/ القاعدہ، داعش اور بعثی زائرین کربلا کے قدموں کے نیچے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہر کربلا کے انٹری گیٹوں میں القاعدہ، داعش اور البعث کے پرچموں کو ان کے سرغنوں کے تصویروں کے ساتھ سڑک پر بچھا دیا گیا ہے تاکہ کربلا داخل ہونے والے ہر زائرکے قدم ہائے مبارک ان کے منحوس چہروں پر پڑیں۔

..............

242