6 جون 2014 - 10:55
فرانسیسی صدر کا شام میں درجنوں فرانسیسی دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعتراف

دہشت گردوں کو شام جانے سے روکا جائے۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ اب تک 300 فرانسیسی دہشت گرد شام میں دہشت گردوں کی صفوں سے ملحق ہوچکے ہیں۔

ابنا:  فرانسیسی صدر نے کہا کہ اب تک 300 فرانسیسی دہشت گرد شام میں دہشت گردوں کی صفوں سے ملحق ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرانس ان ممالک میں شامل ہے جو شام میں دہشت گردوں کی بھر پور اور مکمل حمایت کررہے ہیں۔ مغربی ممالک سلفی وہابیوں کو شام بھیج کر قتل کورا رہے ہیں تاکہ انھیں سلفی وہابیوں سے آسانی کے ساتھ نجات مل جائے۔

.......

/169