ابنا: کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے،ریسکیو زرائع کے مطابق گلبہار کے علاقے خاموش کالو نی میں ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،جبکہ گارڈن کے علاقے میں کشتی والی مسجد کے قریب ایک لاش ملی ہے۔
31 مئی 2014 - 07:18
News ID: 612462
فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے